Red Chili | لال مرچ ثابت
Oct 07 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 04 2026 17:26:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال آمدن بھی کم ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ آگے جب سیالو مونگ کی کھل کر آمدن شروع ہوگی تب مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jul 04 2026 16:49:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13490 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2026 16:15:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم وانڈو منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 8500 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب مصری مارکیٹ بھی سست ہے اور پرانے مال 12800 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15000 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 04 2026 16:01:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ مزید 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اچھے پلانٹ والے مال کے 51000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کچے مالوں کے بھی 42000/43000 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے ریگولر کوالٹی مالوں کی۔ اچھے مال کم ہیں ان کی بیچ ہی نہیں ہے۔ فل حال آمدن ہو گئ ہے مال گوداموں میں چلے گئے ہیں۔ ابھی جزباتی طور پر لائنوں سے ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ تاہم جیسے جیسے بازار اوپر جائے تھوڑا تھوڑا کر کے مال فروخت بھی کرنا چاہیے .
Jul 04 2026 15:58:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 10500/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 04 2026 15:34:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470 اتحاد 13490 ڈہرکی 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2026 15:32:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچا مال حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 180 جبکہ یوکرین 7 ایم ایم مالوں کے 173/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2026 14:57:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بند ہے پیر سے انٹرنیشنل مارکیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کاج نکلے گے۔ .
Jul 04 2026 14:50:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 04 2026 14:48:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 156.5 جبکہ نپر حاضر 163.5 اور کرمسن 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 04 2026 14:46:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jul 04 2026 14:43:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 92/92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 04 2026 13:32:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14350 بھلوال 13925 سفینہ 13845 المعیز 1 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13785 کمالیہ 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13450 اتحاد 13470 ڈھرکی گھوٹکی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13510 حمزہ 13480 فاطمہ 13560 اشرف 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور وغیرہ 13450 مہران فاران شوگر ملز کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 04 2026 12:51:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 04 2026 12:24:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تاحال وارہ پڑتا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ بھی مزید اونچی ہورہی ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2026 12:20:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 10500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں جلال پور کوالٹی ڈنڈی والے مال 7000/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 04 2026 12:14:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ مال شارٹ ہیں جہاں گاہکی آتی ہے ٹریڈرز ریٹ بڑھا کر مانگتے ہیں تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 370 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی ٹریڈرز 400/410 روپیہ کلو بھاؤ مانگتے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2026 11:46:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال آمدن بھی کم ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 7900/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2026 11:43:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 04 2026 11:41:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 04 2026 11:39:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں بھی کام ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Jul 03 2026 18:05:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچا مال حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 180 جبکہ یوکرین 7 ایم ایم مالوں کے 173/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2026 17:03:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 163.92 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے کیونکہ آسٹریلیا اور کینیڈا مال کافی پڑے ہیں۔ ابھی فل حال لوکل مارکیٹ میں انویسٹرز اور سٹاکسٹ خاموش ہیں۔ بس دکان دار آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ جہاں کہیں نیچے تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار میں روپیہ دو پڑ جاتے ہیں جب گاہکی ڈھیلی ہوتی ہے یا پیمنٹوں کا بحران ہوتا ہے تو روپیہ دو نکل بھی جاتے ہیں۔ دکان دار بھی کم مقدار میں کام کر رہے ہیں۔ صرف ضرورت کے مطابق ہی مال خریدتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 03 2026 16:44:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 92/93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ لوکل مارکیٹ میں امپورٹرز مال بیچ کر جو جہاز بک ہوا ہے اس میں مال پکڑ رہے ہیں۔ تاہم ابھی فل حال تھوڑا رکنا چاہیے کیونکہ بکنگ نرم نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل سپلائ کافی پڑی ہے۔ بڑے انویسٹرز ابھی بھی رہے ہوئے ہیں خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال فیڈ ملوں کو ییلو پیس میں وارہ نہیں ہے۔ ییلو پیس کا ریٹ 92 روپے ہے اور اس میں 24٪ تک پروٹین کنٹینٹ ہوتا ہے جو کہ فی 1٪ پروٹین کی لاگت 3.83 روپے بنتی ہے جبکہ سویا بین میل کا ریٹ 156 روپیہ کلو تک بھاؤ کراچی مارکیٹ میں اور سویا بین میل میں 46٪ تک پروٹین کنٹینٹ ہوتا ہے جو کہ فی 1٪ پروٹین کی لاگت 3.39 روپے بنتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ فیڈ کو ابھی ان ریٹوں میں 92 روپے پر ییلو پیس سویابین میل کے مقابلے میں 13٪ تک مہنگا پروٹین فراہم کر رہی ہے۔ اسلیے ییلو پیس میں وارہ نہیں ہے۔ ابھی اس ٹائم فیڈ ملز کو مکئ سب سے زیادہ وارہ ہے۔ اس سے وہ (DDGS) ڈسٹلرز ڈرائڈ گرینز سولیوبلز بناتے ہیں۔ جس میں پروٹین کے ساتھ ساتھھ چکنائی اور منرلز وغیرہ بھی کافی مقدار میں ہوتے ہیں جو کہ کم قیمت میں غذائی خصوصیات بھی زیادہ فراہم کرتی ہیں۔ ییلو پیس میں انویسٹمنٹ میں فل حال ابھی رکنا چاہیے۔ انٹرنیشنل سپلائ کافی پڑی ہے ریٹوں میں 10/20 ڈالر مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 03 2026 16:30:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ مظبوط ہے اور بہتری کا رجحان ہے کیونکہ بکنگ کا پڑتا اوپر ہے۔ اس لیے لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11657 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 250 روپیہ من انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ بھی مظبوط ہے اور لوکل بھی بہتر کا رجحان ہے۔ .
Jul 03 2026 16:28:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14350 بھلوال 13925 سفینہ 13845 المعیز 1 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13450 اتحاد 13460 ڈھرکی گھوٹکی 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13535 حمزہ 13500 فاطمہ 13560 اشرف 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور وغیرہ 13460 مہران فاران شوگر ملز کے 13505 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ اس وقت تمام ٹریڈرز کی نظریں ایکسپورٹ کی جانب ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 478 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2026 16:26:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ دوبارہ سست نظر آ رہی ہے۔ آج جمع ہے پنجاب مارکیٹیں بند ہیں کل سرگودھا منڈی 6700 روپیہ من تک بھاؤ تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوسری جانب 10 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 173 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ بکنگ کا ریٹ کنٹینرز میں ہے بلک میں مزید 15/20 ڈالر کم ریٹ ہوتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں آسٹریلیا سے گاہکی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 10/20 ڈالر مزید کمزور کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 02 2026 18:59:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 15000 کی بیچ آ گئ ہے۔ مارکیٹ سست ہے .
Jul 02 2026 18:50:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری کچا مال حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 180 جبکہ یوکرین 7 ایم ایم مالوں کے 173/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 02 2026 18:46:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نرم ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott