+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 12:13:43
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے ان ریٹس میں بھی سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔