+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 17:27:14
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ بغیر پرمٹ والے مال 4350/4400 جبکہ پرمٹ والے مال 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے لوڈ میں 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔