+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 12:24:07
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ابھی نیچے ریٹیل میں کام شروع نہیں ہوئے ہیں۔ ابھی پنجاب میں دوسرے چارے بک رہے ہیں۔