+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 17:41:58
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی مارکیٹ تھوڑی ٹھنڈی ہے۔ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار بھی تھوڑی بہت مارکیٹ ریٹ کم ہوا ہے اور 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اتنا بڑا نفع ہے جس کسی کو مال بیچنے ہوتے ہیں 500 کم کر کے بیچ جاتا ہے۔