+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 14:12:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل پورٹ پر ییلو پیس کے ویسل کی آمدن ہوئی ہے تاہم اس کے علاؤہ بھی پورٹ اور گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں۔