+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 14:09:25
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں گاہک نہیں ہے۔ کام کاج نہیں ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں ہی ضرورت کے مطابق گاہک بن جاتا ہے۔ آگے لائن میں مزید 2 ویسل بھی آنے کو ہیں اور دوسری جانب کینیڈا اور رشیا میں بھی کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑے ہیں بکنگ بھی آگے نرم نظر آرہی ہے۔