+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 14:14:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے جہاں جہاز والے مالوں کی ڈیلوری ملنا شروع ہوئی وہاں ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔