+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 15:27:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 157 جبکہ نپر کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نپر کوالٹی مسور کے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ نپر مسور 575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 176 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مسور خریدنے چاہیں۔ آگے اپریل میں لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔