+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 13:55:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ بہتر ہے۔ مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جبکہ ویسل والے مال کے جو لگنا ہے پورٹ پر 104/105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر تو مال سارے بک بکا گئے ہیں۔ اب جو مال لگنا ہے اس میں گاہکی ہے۔ بکنگ ویسل والے مال کے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 104 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔