+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 11:05:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور حاضر پورٹ والے مالوں کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اگلے ویسل کے 104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ سارے ملرز پہلے نے پہلے سے ہی مال خریدے ہوئے ہیں۔