+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 13:57:36
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من تیز ہوئی ہے 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ دوسری جانب تھائی لینڈ سے ماش آرہی ہے اسکا 800/1000 روپیہ من ریٹ نیچے ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس نہیں آئے ہیں۔