+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 11:54:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں اچھی کوالٹی 70/30 مال 12300/12400 60/40 کوالٹی 11600/11700 50/50 کوالٹی 11200 جبکہ زیرو کنڈیشن مالوں کے 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر لائن 101 کلو کے 13500 جبکہ سبی کوالٹی 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں فلحال 10/20٪ فصل کھیتوں میں ہے جس کی کچھ دن تک آمدن چلتی رہے گی۔