+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 17:48:30
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے جہاز میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 318 ڈالر والے جہاز میں 105 روپیہ کلو تک کا سیلر ہے۔ ایک دو دن سے گاہکی تھوڑی سست ہے۔ ریٹ پڑتے سے کافی اوپر ہیں امپورٹرز کو نفع بھی اچھا ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔