+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 14:35:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 330 ڈالر والے ویسل میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 والے میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 318 والے جہاز میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ امپورٹرز کی بیچ بھی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ہے۔