+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 18:52:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام میں کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہی 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔