+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 15:10:10
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔