+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 14:58:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے نیچے کر کے بھی مال مل جاتے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔