+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 13:49:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16200 رمضان العریبیہ 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 16050 جبکہ سورج شوگر ملز کے 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تھر پارکر آج چلنا شروع ہوئی ہے 1/2 دن تک ریٹ سامنے آجائے گا اسکے علاوہ کچھ دنوں تک زیریں سندھ کی تمام ملز چلنا شروع ہو جائی گی۔ کراچی مارکیٹ میں باریک مالوں کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ کے سودوں کے 13990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔