+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 18:42:49
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسری دالوں کی نسبت دال مونگ کا ریٹ کافی اونچا ہے جسکی وجہ سے نیچے مونگ دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔