+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2025 12:23:47
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔