+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2025 12:38:04
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بڑے سٹاکسٹ تو تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں جبکہ ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔

comment

Muhammad Asif – Sep 11 2025

Sugar update ??.

Reply