+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2025 11:21:00
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کل مارکیٹ گرم ہوئ ہے۔ لوکل 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر والے مالوں کے 22500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر والے مالوں میں کھینچ ہے۔ دکان دار گاہک ہیں حاضر والے مالوں کے۔ اس بار مال سارے ٹرانس شپمنٹ والے ہیں۔ لیٹ ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے بازار تیز ہوا ہے۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 20000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل جیسے جیسے ریٹ بڑھ رہا ہے امپورٹرز لوکل نفع پکا کر کے دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ لوکل جیسے جیسے ریٹ بڑھ رہا ہے ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔