+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2025 17:56:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ حاضر میں 203.5/204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مزے داری نہیں ہے۔ لوکل حاضر ریٹ 665 ڈالر کے لیول پر ہے جبکہ جنوری شپمنٹ کے سودے 510 ڈالر میں مل رہے ہیں۔ دسمبر شپمنٹ 540 ڈالر میں مل رہے ہیں۔ تنزانیہ کالے چنے کی بکنگ کمزور ہوئ ہے اور اکتوبر شپمنٹ 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکتوبر شپمنٹ والے مال بھی دسمبر میں ہی آئیں گے۔ لیکن لوکل جزبات توڑ رہے ہیں۔