+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2025 15:44:01
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر مال شارٹ ہے جس کی وجہ سے تھوڑی کھینچ ہے تاہم جب مال لگیں گے دوبارہ بازار کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔