+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2025 14:36:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پہلی تاریخوں کی پیمنٹ پر 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 870/875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔