+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2025 13:39:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئ ہے۔ ادھر پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیں لینا نہیں چاہیے۔ آگے جہاں پورٹ پر مال لگیں گے بازار دوبارہ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔