+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 12 2025 13:52:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک کی بیچ یے۔ فلحال حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔