+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2025 16:15:15
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10375/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔