+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2025 15:48:04
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اس پر کنڈیشن ہے کہ اگر شپمنٹ میں کوئ اضافی مسئلے نہیں ہوتے تو۔ کوئ بھی اضافی مسئلہ ہوتا ہے تو بائر کے زمہ آئے گا۔ پچھلے دنوں وار چارجز 12 سے 20 ڈالر پڑے ہیں جو مال آگے کہیں اور اتر گئے ہیں ان پر۔ آگے آئندہ ایسی صورتحال پر اگر مالوں میں کہیں پڑے پڑے زیادہ تاخیر ہوتی ہے تو خریدار اس حساب سے پیسے دے گا۔ جو بھی اضافی چارجز ہونگے خریدار دے گا۔