+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2025 14:08:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے سہ پہر کے اوقات میں اور 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ کے سودوں کے 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں ٹریڈرز نے اونچے ریٹوں میں بھی مال لیے ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹ نیچے جاتا ہے تو بیچ بھی رک جاتی ہے۔