+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2025 22:00:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14870/80 تک کام ہو کر ابھی 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارکیٹ کے سودوں کے 15500 تک کام ہو کر 15475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام گرم ہی ہے۔