Guar | گوارہ
Mar 26 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Dec 22 2025 15:04:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7.5 ایم ایم کے 215 جبکہ 8 ایم ایم کے 225 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے کینیڈا کی کوالٹی ہلکی آرہی ہے مال واٹر ڈیمج ہیں اور موٹا دانا بھی کم ہے۔ بکنگ کینیڈا سے 690/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور رامبا برانڈ کے 350 جبکہ کلپر برانڈ کے 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 329 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 22 2025 14:58:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14025 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے 14040/050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14230/240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 22 2025 14:46:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 22 2025 14:45:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 38000/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 22 2025 14:36:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 4 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 155/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے اور مارکیٹ کمزور کی نظر آرہی ہے۔ .
Dec 22 2025 14:25:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 200/ سے 300 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 5000/5100 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوار کی آمدن تھوڑی ہے اور گاہک بھرپور ہے جس کی وجہ سے ریٹ چھلانگیں مارنا شروع ہو گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 22 2025 14:24:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 830/835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 22 2025 14:18:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 22 2025 13:43:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل گڈ ایوریج مالوں کے فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 9500/9600 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے کیونکہ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں۔ .
Dec 22 2025 13:38:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 14400 رمضان العربیہ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ وغیرہ 14350 کمالیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14040 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے 14060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13850/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے پچھلے دنوں ان ریٹس میں ملز نے کافی مال سیل کیے ہیں اور فلحال ملز کچھ ٹائم تک ریٹ کم کر کے نہیں بیچے گی۔ .
Dec 22 2025 13:07:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 22 2025 13:03:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی مارکیٹ گرم ہے۔ 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے مال ملتا ہی نہیں ہے۔ لائنوں پر آمدن بھی بہت کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ سدا بہار بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ اکا دکا گاڑی ملتی ہے بامشکل اور لائنوں پر آمدن بھی بہت کم ہے۔ .
Dec 22 2025 13:00:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پنجاب میں دھند ہے اور مال گیلے آرہے ہیں۔ .
Dec 22 2025 12:59:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000/1500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مورو شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 22 2025 12:29:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اور حیدر آباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ امپورٹ میں بھی تھوڑے تھوڑے مال آرہے ہیں۔ ساتھ ساتھ بک رہے ہیں۔ .
Dec 22 2025 12:04:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر. فل جنوری کر کے 146 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کل تھل میں اچھی بارش ہوئ ہے۔ تھل بھی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6525 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ اچھی ہونے کی وجہ سے مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ بھی 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری شپمنٹ والے مالوں کے گاہک نہیں ہے۔ 490 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 150.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 22 2025 11:58:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ تھل لوڈ میں 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسیٰ لائن 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3500 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 22 2025 11:56:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 80/20 کوالٹی مالوں کے 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں بھی مال خریدنے چاہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 13000 تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 20 2025 19:40:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ رات کے اوقات میں مزید گرم ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 20 2025 18:06:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ گرم ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12800 روپیہ کوئنٹل جبکہ 80/20 کوالٹی مالوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Dec 20 2025 17:52:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12700 تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال بازار تیز ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 20 2025 17:42:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14235/14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 20 2025 17:38:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج ٹھنڈا تھا۔ .
Dec 20 2025 17:37:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ خریدار خاموش ہے۔ .
Dec 20 2025 17:12:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 اور نمر 2 کوالٹی کے 16000/17800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اکا دکا ڈھیری وی آئی پی مال کے اوپر بھی کام ہو جاتے ہیں۔ .
Dec 20 2025 17:05:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور گڈ ایوریج مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ کی بیچ کمزور ہے۔ .
Dec 20 2025 16:56:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تقریباً دس دنوں بعد دبئی پورٹ پر ییلو پیس کا ویسل لگ جائے گا جس کا پڑتا 103/104 روپیہ کلو تک ہے اس لیے حاضر میں گاہکی اچھی ہونے کے باوجود امپورٹرز کی سیلنگ بھی ہے۔ .
Dec 20 2025 16:50:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید اور لالا جوار میں بہتری کا رجحان ہے .
Dec 20 2025 16:45:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مزید 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 20 2025 16:37:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں کیش پیمنٹ پر 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott