+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2024 13:24:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13450/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ تاہم لانگ ٹرم کے لیے بکنگ کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13474 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔