+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2024 16:50:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہو گئ ہے۔ پورٹ کے مال کے 13100 جبکہ گودام 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13352.8 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔