Sorghum | جوار
Aug 20 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
May 20 2026 18:31:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 5000 بوری کی آمد تھی 11000 سے 15000 تک مارکیٹ گئی ہے۔ مصری برسیم پرانا کراچی 14500 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج نیا مصری مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 17000 میں کام ہوا ہے 10 لاکھ ڈیپازٹ کے ساتھ .
May 20 2026 18:08:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں 1500/2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 36500 سے 39000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں کوالٹی کوالٹی کے حساب سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پلانٹ والا مال 44000 میں کام ہوا تھا اب اس ریٹ میں بیچ نہیں ہے گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
May 20 2026 17:51:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13490 جبکہ اے کے ٹی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13465 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2026 17:49:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 570/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مال لوڈ میں 5100/5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2026 17:46:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ اور پنجاب میں کاشت نہری رقبوں میں جاری ہے جبکہ بارشوں کے بعد بارانی رقبوں میں بھی کاشت ہوگی۔ .
May 20 2026 17:42:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2026 17:39:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 20 2026 17:35:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے تھوک میں 425 جبکہ پرچون میں 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000/15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ .
May 20 2026 17:32:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2026 17:30:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2026 17:28:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2026 17:23:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سپلائی کافی ہے جبکہ لوکل میں کراچی پورٹ پر بھی مال کافی لگے ہوئے ہیں۔ .
May 20 2026 16:57:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا بازار کم ہونے کی وجہ سے بکنگ میں دم خم نہیں ہے۔ .
May 20 2026 16:53:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور نئے مال فیصل آباد منڈی میں 9600 جبکہ پرانے مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ ان ریٹس میں بھی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 20 2026 16:50:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
May 20 2026 15:47:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 570/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا سے ڈاکومنٹس کے مسائل ہیں۔ سٹھری کراپ اچھی ہے اور لوکل میں کچے مال لوڈ میں 5100/5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 2 دن سے کاؤنٹر میں تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے آگے محرم الحرام ہے جسکی وجہ سے چنوں میں کام نکل رہا ہے۔ .
May 20 2026 14:58:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج شیخوپورہ اور واہنڈو کی منڈیوں میں 2000 بوری تک آمدن تھی اور 9000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں کچے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانا برسیم کے 14300/14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور نئے مالوں کے 16800/17000 15 ستمبر سے 15 اکتوبر ڈیلوری مال مل جاتے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
May 20 2026 14:54:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ سائڈ کچے مالوں کے 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 42000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2026 14:13:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 13100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 20 2026 14:08:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2600 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 2000 ڈالر تک رہ گئی تھی جسکی وجہ سے تھوڑی بہت گاہکی آئی ہے۔ .
May 20 2026 14:04:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 915/920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 20 2026 14:01:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مسور کی بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ قیمتیں کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ مسور ثابت کینیڈا میں مارچ کے آخر تک ذخائر کا تخمینہ 2.376 ملین ٹن لگایا گیا تھا، جو ایک سال پہلے کی سطح سے دگنی سے زیادہ ہے اور 2019 میں قائم ہونے والے 1.697 ملین ٹن کے پچھلے 31 مارچ کے ریکارڈ سے کافی زیادہ ہے۔ .
May 20 2026 13:40:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مال بھی کافی آئے ہوئے ہیں جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کرائے زیادہ ہونے کے باوجود ییلوپیس کے ریٹوں میں تیزی نہیں آئ ہے۔ جس کی میں وجہ رشیا اور کینیڈا میں پیس کا سٹاک کافی پڑا ہے۔ تاریخی سٹاک باقی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینڈا میں مارچ آخر تک 2.505 ملین ٹن فارم اور تجارتی مٹر کے ذخائر کی خبریں ہیں، جو کہ ایک سال پہلے کے مقابلے میں 84.7 فیصد زیادہ ہے۔ اس بار کیری فارورڈ سٹاک نے 2018 میں قائم کردہ 2.259 ملین ٹن کے پچھلے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔دوسری جانب رشیا میں 5.3 ملین ٹن کی کراپ میں 3 ملین ٹن کراپ باقی ہے جو کہ کل ملا کر پورے سال کی کھپت سے زیادہ مال باقی ہے اور انڈیا نے بھی اس سال خاطر خواہ خریداری نہیں کی۔ ییلو پیس کی انٹرنیشنل قیمتوں میں مزید کمی بن سکتی تھی صرف کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہونے کی وجہ سے سی این ایف قیمتوں میں 20/30 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ تاہم ایف او بی ریٹ کمزور ہی ہیں۔ قیمتیں کم ہونے کے باوجود بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
May 20 2026 13:22:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ سرگودھا سائڈ تھل کے مالوں کا 6500 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 20 2026 13:19:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13890 کمالیہ 13740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13510 اتحاد 13535 ڈہرکی گھوٹکی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13580 فاطمہ 13660 شیخو 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور شاہمراد 13600 مہران آبادگار 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی اور جون فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 20 2026 13:01:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے آگے جب آمدن شروع ہوگی تو ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 20 2026 12:59:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں ہلکے مال 12500 جبکہ اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 20 2026 12:37:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایورج مالوں کے فیصل آباد منڈی 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2026 12:13:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس کافی اونچے ہیں اس لیے ٹریڈرز اور دکانداروں کی یہی خواہش ہے کہ انکا مال پہلے بکے۔ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15200/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 15800/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاندلیہ والہ سائڈ ہلکے مالوں کے 15200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 20 2026 12:10:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ حیدرآباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائن لوڈ سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott