+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2024 14:36:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل جنوری کے سودے 25/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فل فروری کے سودوں کے 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر میں گاہکی سست تھی۔ تاہم جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے بازار میں بلائنڈ ہیں جبکہ مل سے مال نہیں مل رہے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ مل جاتے ہیں جبکہ جے ڈی اتحاد اونچا ریٹ مانگتے ہیں۔ وہ بھی مال زیادہ مقدار میں نہیں ملتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔

comment

Muhammad Shahbaz – Jan 23 2024

Yaha market sanhas lay gi kuch.

Reply