Sugar | چینی
May 25 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 12 2026 17:54:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں جنوبی پنجاب کی شوگر ملز کا 14000 کا لیول ہے۔ فروری کے سودوں کا 14050 جبکہ مارچ کے سودوں کا 14210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2026 16:05:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر جنوبی پنجاب 14000 کا لیول ہے۔ 3 مل فروری 14050 اور مارچ 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2026 16:03:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جہاز والے مال کے جبکہ اس کے بعد بلک ویسل والے مال کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ییلوپیس دال شارٹ ہے ییلو پیس دال حاضر کراچی سے 151 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال سیزن کی ڈیمانڈ کی وجہ سے ریٹ کافی پیک پر ہے دال کا۔ .
Feb 12 2026 15:28:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ایل ڈی سی کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور اوپر لیول پر پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے بازار ڈاؤن ہے۔ .
Feb 12 2026 15:27:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈلوری مال 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور کے 158.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ پورٹ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر کافی مال لگا ہوا ہے اور مزید بھی لگنا ہے دالوں میں۔ یہی اگلے دنوں میں جو تھوڑی بہت پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے کریکشن آئے ان ریٹوں میں لوکل میں مال لینا چاہیے۔ بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دوسری جانب بکنگ اب تیز ہو گئ ہے کرمسن فارمر ڈریس 590 جبکہ نپر 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 560 والا کراچی پورٹ پر 171 جبکہ 590 والا 181 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال آنا بھی 45 دن بعد ہے۔ اس لیے امپورٹرز بھی لوکل ہی مال خریدنے کو ترجیح دیں گے جہاں سے مال سستا ملے گا انٹرنیشنل کے مقابلے میں اور لوکل مال ہولڈ بھی کر لیں گے۔ آگے رمضان المبارک کے بعد اچھا سیزن ہے اپریل لوکل میں اور 40/45 دن پیمنٹ پر بھرپور گاہک ہے 5/7 روپیہ کلو ریٹ بڑھا کر لیکن بیچ کوئ نہیں ہے فارورڈ کی۔ .
Feb 12 2026 15:16:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص مندہ تیزی نہیں ہے۔ .
Feb 12 2026 15:12:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ بکنگ ریٹ 20/30 ڈالر کم ہوا ہے اور 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دبئی کے لیے جبکہ پاکستان کے لیے 2660/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں بکنگ میں 100 ڈالر کی کمی آئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی ریٹ تھوڑا کم ہوا ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ 2670 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 36760 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ لوکل مارکیٹ 1200 روپیہ من مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ .
Feb 12 2026 15:08:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی مال گٹھ اور پھلی مکس کوالٹی ہی آتے ہیں۔ نئے مالوں کے 13500 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں لیکن ان میں گیل ہے۔ فل حال کچی ہلدی کی آمدن ہے۔ زیادہ کچی ہلدی میں ہی کام ہو رہے ہیں۔ تیار ہلدی آگے اپریل کے بعد آئے گی۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا بھی مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہلدی ثابت کے ریٹوں میں 100 ڈالر کمی آئ ہے اور انڈیا انڈیا کی مارکیٹ 1750 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Feb 12 2026 15:06:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ اکا دکا وی آئ پی مال 18500 تک بک جاتے ہیں اچھے کھرے کلر والے مال۔ دوسری جانب لونگی کوالٹی ہائبرڈ لونگی 22000 جبکہ دیسی لونگی 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال بہت کم اکا دکا ہیں ان کا ریٹ 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مال طوطا پری وغیرہ پڑے ہوئے ہیں وہ 15000/16000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں وڈ والے مال کے 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بغیر ڈنڈی والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ کے علاقے تھوڑے تھوڑے چلنا شروع ہوگئے ہیں۔ تاہم ابھی آمدن بھی کم ہے اور مال گیلے ہیں۔ آگے مارچ میں بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ مرچ میں احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ کوالٹیاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ریٹ میں کوئ نمایاں بہتری نہیں بنتی ہے۔ .
Feb 12 2026 15:01:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئی ہلدی 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں تاہم ان میں گیل زیادہ ہے۔ .
Feb 12 2026 14:47:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مال ہی نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 12 2026 14:43:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اکا دکا مال ہی ملتے ہیں۔ زیادہ مال نہیں ملتا ہے۔ ابھی جن ٹریڈرز نے لیے ہوئے ہیں نیچے ڈیمانڈ کے ٹائم ہی مال فروخت کریں گے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ کے 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ابھی مال ملتان میں آنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ آگے جب مال آئیں گے تو تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ آ سکتی ہے کیونکہ ان ریٹس میں نفع اچھا ہے امپورٹرز کو۔ سدا بہار جوار 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور اوکاڑہ اور ملتان منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر جواروں کی مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 12 2026 14:08:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ کل 113 روپیہ کلو تک کام ہو کر ابھی 114 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ اور اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں 105 روپیہ کلو تک کام ہو کر 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اوپر لیول پر پیمنٹوں کا پریشر ہے۔ نیچے جو دکان دار ہیں انہوں نے پہلے سے ہی مال خریدے ہوئے ہیں۔ اب یہ کھیپ بیچ کر ہی دوبارہ خریداری کے لیے آئیں گے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 104 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 12 2026 13:54:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جھنگ بھون 25 روپیہ کوئنٹل بازار کمزور ہے اور جھنگ 14100 بھون 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نون شوگر ملز کے 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14200 کمالیہ کنجوانی کشمیر 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تقریباً ساری ملز کا 14000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی بازار بہتر ہے۔ آگے جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں رمضان المبارک کی ڈیمانڈ نکلی بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم پیداوار زیادہ ہونے کے ہی امکانات ہیں۔ .
Feb 12 2026 13:02:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ساؤتھ پنجاب شوگر ملز کے حاضر میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14070/80 جبکہ مارچ کے سودے ریٹ مزید تیز ہوا کے اور 14225 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فل حال تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ حاضر میں دکان دار مال لے جاتے ہیں اور فارورڈ میں بھی تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Feb 12 2026 12:21:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور گجرخان منڈی میں 4600/4650 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 12 2026 12:19:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مال 8400 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی باریک باجرہ 5100 جبکہ روجھان سائڈ 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 12 2026 12:13:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12000 اور 60/40 کوالٹی کے 11500 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 12500/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 12 2026 12:11:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ برازیل سے فروری مارچ شپمنٹ 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10930 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 12 2026 12:08:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور یڈوانس پیمنٹ پر 167.5/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ فروری مارچ شپمنٹ 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 166.63 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ تو اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں کیونکہ امپورٹرز کے ہاتھوں میں نفع والے مال ہیں۔ .
Feb 11 2026 21:39:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ساؤتھ کی ملوں کے۔ فروری 14070 اور مارچ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 11 2026 19:14:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی کام کاج خاص نہیں ہے۔ .
Feb 11 2026 19:12:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مالوں کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 45٪ مال پورٹ سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 1060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 11 2026 19:08:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جنوبی پنجاب کی ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14070/80 اور مارچ کے سودوں کے 14170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 11 2026 19:07:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی لائن 7800/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے اور گاہک کم کر کے ریٹ لگاتے ہیں جبکہ مال ملتا نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے نیچے پرچون میں 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ابھی نیچے ریٹیل میں کھل کر کام شروع نہیں ہوا ہے۔ سدا بہار جوار 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 11 2026 19:00:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 11 2026 18:53:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 11 2026 18:51:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ امپورٹرز کو نفع اچھا ہے ہاتھ روک نہیں رہے ہیں اور اوپر لیول پر پیمنٹوں کا پریشر ہے جس کی وجہ سے بازار نرم ہے۔ اگلا بلک ویسل جو آ رہا ہے اس میں 105 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 11 2026 18:50:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12000/12100 اور 60/40 کوالٹی کے 11500 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 11 2026 18:39:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل لائن لوڈ میں کچے مال 8450 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دکانداروں کی گاہکی رکی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott