Sugar | چینی
Apr 24 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jan 24 2026 18:51:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 165 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مکس مال ہوتے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں چھنائ کروا کر گریڈنگ کر کے مال فروخت کرتے ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال کے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 196 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مکس مال کی بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم بکنگ 1060/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 325 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ امپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 24 2026 18:48:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ .
Jan 24 2026 18:29:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2026 18:17:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11525/11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا تاہم کراچی مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سوموار والے دن ٹریڈرز بکنگ دیکھ کر ہی کام شروع کریں گے۔ .
Jan 24 2026 18:09:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14160/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز کے 14500 جبکہ سویرہ شوگر ملز کے 14575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14175 جبکہ فروری کے سودوں کے 14310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ حمزہ شوگر ملز کی سوموار پیمنٹ پر 14200 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ .
Jan 24 2026 18:08:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 155/155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 157/157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مال ضرورت سے زائد لگنا ہے۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Jan 24 2026 18:04:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر میں جو ویسل پورٹ پر لگا ہوا ہے ان مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اگلے آمدن جہازوں والے مالوں کے 109 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام سست ہے۔ .
Jan 24 2026 17:46:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2026 17:42:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور سبی کوالٹی لائنوں پر 6000 جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 5900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 24 2026 16:54:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 24 2026 16:41:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5 فروری پیمنٹ پر 12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 50/50 کوالٹی کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2026 16:41:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیڈ ملز والی مکئی اور نیو کا ریٹ کمزور ہوا ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جسکی وجہ سے باجرہ بھی نرم ہوا ہے۔ .
Jan 24 2026 16:18:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ وئٹیرا ویسل کے مال کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Jan 24 2026 14:53:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25/30 تاریخ کے دوران نپر مسور بھی کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ .
Jan 24 2026 14:36:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14180/90 جبکہ فروری کے سودوں کے 14310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 24 2026 14:35:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2026 14:30:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں فلحال کام کاج سست ہے۔ .
Jan 24 2026 14:12:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2026 14:12:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 110 اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 24 2026 13:55:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 24 2026 13:51:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن پر اچھے مالوں کے 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی کھل کر نہیں ہے۔ جبکہ بیچ بھی اکا دکا ہی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی ہو جاتی ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ جواروں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ریٹیل میں کام ہونا شروع ہوئے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 24 2026 13:45:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال رکی سی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14650 رمضان شوگر ملز کے 14500 جھنگ بھون 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 14500 کنجوانی کشمیر 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 14265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13650 جبکہ مہران فاران وغیرہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری 14340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر بازار بہتر ہے۔ حاضر میں کھینچ ہے۔ کیونکہ گنے کا ریٹ 425 سے 515/525 تک چلا گیا ہے ساؤتھ پنجاب میں اور ساؤتھ پنجاب میں ملز مقابلے میں گنا خرید رہی ہیں۔ تاہم زیادہ پیداوار متوقع ہونے کی وجہ سے آگے فارورڈ میں کھل کر گاہک نہیں ہے بازار میں۔ پچھلے ایک دو دن میں فروری کا ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے حاضر سے۔ پہلے 30/40 روپیہ کا فرقہ تھا اور 140/50 کا فرقہ ہو گیا ہے۔ تاہم مارچ میں کوئ کام نہیں ہے۔ .
Jan 24 2026 12:50:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16800 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2026 12:46:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں مہینہ اور 2/3 مہینہ ٹائم پر 19000/20000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 24 2026 12:45:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ مال بیچتے بھی ہیں تاہم نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ بھی آجاتی ہے۔ .
Jan 24 2026 12:25:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر ویسل والے مالوں کے 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے مارکیٹ کمزور ہے۔ تھل 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 24 2026 12:22:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مالوں میں نمی زیادہ ہے۔ تھل میں دوبارہ بارشیں ہوئ ہیں۔ جس کی وجہ سے مالوں میں نمی جا نہیں رہی ہے اور مزید بارشوں سے کوالٹی مزید ہلکی ہوئ ہے۔ اب آگے مال اتنے نہیں ہیں 20/30 پرسنٹ مال رہتے ہیں۔ ان کی بھی بارشوں کی وجہ سے کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے۔ اچھے مال 80/85 پرسنٹ والے 13000/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ اچھے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jan 24 2026 12:08:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jan 24 2026 11:52:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3400/3450 جبکہ پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 23 2026 17:02:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott
Faisal Habib – Dec 11 2023
Khiradi krni chahea k ni in rates m.
ReplyWrite a Reply