Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 22 2025 18:21:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2025 15:10:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Oct 21 2025 17:54:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ آج کنری منڈی میں دیوالی کی وجہ سے چھٹی تھی۔ .
Oct 20 2025 17:34:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 3000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 18800/19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25 سے 26 ہزار روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 18 2025 18:06:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 7000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18000/20650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھرپور ہے۔ .
Oct 16 2025 18:03:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 8000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 20000/20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رچ سٹار اچھی کوالٹی مال 21350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اچھی کوالٹی مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 15 2025 17:45:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ کوالٹی مالوں کے 18700/20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2025 18:07:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 4200 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 20000/21050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 14 2025 14:54:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 2024 کولڈ سٹور والے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال پڑے ہیں۔ دوسری جانب ڈنڈی والے مال لودھراں کوالٹی شہزادی مورو کوالٹی 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے پچھلے تین چار سال مار کھائی ہے۔ اس سیزن سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ سندھ بھی فصل اچھی ہے اور ہر دو تین مہینے بعد کوئ نا کوئ علاقہ شروع ہو جاتا ہے .
Oct 13 2025 17:20:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کا کام کاج ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 3000/3500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 20500/21000 جبکہ ہائبرڈ نمبر 2 کوالٹی مال 19400/20700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott