Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 09 2025 17:03:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آج کنری منڈی میں 3000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ اچھی کوالٹی مالوں کے 18650/20200 کنری لونگی 24000 جبکہ رچ سٹار 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 08 2025 17:47:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آج کنری منڈی میں آمدن کم تھی اور 1500/1800 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ سپر کوالٹی مال 21000 پلس جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/20000 لونگی نمبر 1 کوالٹی 24000/24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 07 2025 17:35:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ سپر کوالٹی مال 19750 جبکہ 2 نمبر ہائبرڈ مال 17500/19000 کنری لونگی 2 نمبر کوالٹی 22000 جبکہ 3 نمبر کوالٹی 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 06 2025 17:31:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 3500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 17750/19650 کنری لونگی 23000/24450 رچ سٹار 19950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 04 2025 17:33:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکیہ گاہک نہیں ہے لائنوں پر آمدن ہو رہی ہے۔ .
Oct 04 2025 14:42:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 2500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/19850 گیلے مال 13000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں رچ سٹار 16000/16650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 02 2025 17:21:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 2600 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/19850 لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25000/25500 جبکہ 2 نمبر کوالٹی مال 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 01 2025 17:30:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1500/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ سپر کوالٹی مال 21150 ہائبرڈ 1 اور 2 نمبر کوالٹی 18000/19500 جبکہ گیلے مال 15000/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کنری لونگی وی آئی پی مال 26000 جبکہ ہلکی کوالٹی مال 22000/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 08 2024 17:10:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اچھے اور خشک کوالٹی مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 08 2024 13:04:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت نئے ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں آمدن زیادہ تھی اور 8000 بوری کی آمدن تھی۔ آج اچھے خشک مال کافی آئے ہیں۔ ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 20200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 2 نمبر کوالٹی نمی والے مالوں کے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بلکل فریش نمی والے مال 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھوکھا کوالٹی 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دیسی لونگی نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 1.5/2 کوذلٹی مالوں کے 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال اچھی کوالٹی خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott