Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
Aug 05 2026 11:54:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ قصور آمدن شروع ہے آہستہ آہستہ آمدن بڑھ رہی ہے پرانے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 04 2026 18:38:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 جبکہ اچھی کوالٹی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج خاموش ہے۔ .
Aug 04 2026 18:29:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج قصور سائڈ 50 بوری کی آمدن تھی اور 2900/3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 04 2026 13:37:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کل قصور سائڈ 400 بوری کی آمدن تھی اور 2850/2900 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ .
Aug 04 2026 12:30:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 جبکہ اچھی کوالٹی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے اکا دکا گٹو گٹو کر کے مال بک جاتا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7000/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:36:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ سائڈ آج بارش کی وجہ سے آمدن کم تھی۔ .
Aug 03 2026 18:04:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ قصور سائڈ بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ ابھی آگے مزید بارشیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں جس کی وجہ سے بیچتے نہیں ہیں تاہم جب قصور آمدن شروع ہوگی بازار نرم ہو سکتا ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 03 2026 14:25:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوپر لیول پر کام کاج نہیں ہے جبکہ نیچے دکانوں پر گٹو گٹو مال فروخت ہو رہا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ خریدار نہیں ہے۔ اگر کوئی گاہک 5/10 روپیہ کلو نیچے کر کے بھی مال مانگتا ہے تو بیچ آجاتی ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6000/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Aug 01 2026 18:25:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں گڈ کوالٹی مال 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Aug 01 2026 18:15:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7500/7600 جبکہ پلانٹ والے مال پہنچوں میں 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا مال 7500 روپیہ کوئنٹل ہے جبکہ باریک مال 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ بارشیں ہیں جسکی وجہ سے باجرہ کی آمدن لیٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott