Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 20 2026 19:06:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی فصل اچھی ہے اگست کے آخر تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 20 2026 15:46:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 40 ڈالر تیز اوپن ہوئی ہے اور 1670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ انڈیا سے پڑتا کافی اونچا ہے جبکہ ایران سائڈ سے فلحال راستوں کی وجہ سے مالوں کی آمدن میں مسائل ہیں۔ .
Jul 20 2026 15:34:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ایکسپورٹرز کو اچھا وارہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 140 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 2080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 20 2026 15:30:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آگے اگست کے آخر تک ہائبرڈ کی کراپ کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 20 2026 15:11:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 36000 سے 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 60 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33777 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں ٹریڈرز کو وارہ ہے۔ .
Jul 18 2026 18:20:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آگے اگست کے آخر تک ہائبرڈ کی کھل کر آمدن شروع ہوگی جس کی وجہ سے ریٹس پر دباؤ پر سکتا ہے۔ .
Jul 18 2026 14:55:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کل تقریباً 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15771 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے امپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 14:43:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 13:02:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 13:00:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی فصل اچھی ہے جبکہ آمدن میں ابھی وقت ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی والے مال 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں کوالٹی ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott