Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 21 2026 17:51:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ دوسری جانب تھل کے مال پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے فیڈ مل والی مکئ کا ریٹ 2200/2300 رہ گیا تھا نیچے تاہم ابھی فیڈ مل والی مکئ کے ریٹ 2800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل میں کافی مال بچے پڑے ہیں اگر فیڈ ملوں کا وارہ بنتا ہے تو فیڈ ملز باجرہ خرید سکتی ہیں۔ پچھلے سال بھی فیڈ ملز کو وارہ بن گیا تھا لیکن سٹاکسٹ نے فیڈ ملز کو مال لینے ہی نہیں دے۔ جو ریٹ فیڈ ملز کا ہوتا تھا سٹاکسٹ 100/200 بڑھا کر مال لے جاتے تھے۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ سٹاکیوں نے سارا سال باجرہ ہولڈ کرنے کے بعد نقصان کیا۔ اس سال دیکھنا چاہیے کے باجرہ فیڈ ملز کنزیوم کرتی ہیں یا نہیں پھر انٹری کرنی چاہیے۔ .
Jul 21 2026 15:11:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج 200 توڑے تک آمدن تھی اور 11200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مالوں کے۔ .
Jul 21 2026 11:33:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900 روپیہ من تک کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ تھل لائن لوڈ میں 7300/7400 جبکہ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔مزید مندے کا رجحان ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 20 2026 18:53:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے اور لالا موسی لائن پر 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7300/7400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 20 2026 18:50:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی اونچے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 20 2026 15:20:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال اکا دکا ہیں اور وہ بھی ٹریڈرز بیچنے کے خواہشمند ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 20 2026 12:21:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 7400/7500 جبکہ باریک باجرہ 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Jul 18 2026 17:59:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 17:47:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7400/7450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 12:39:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے پاس اکا دکا مال ہیں وہ بیچنے کے ہی خواہشمند ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 12800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں گاہک نہیں ہے جبکہ مال بھی نمی والے اور ہلکی کوالٹی کے ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں گاہک بن جاتا ہے اور مال چھنائی کر کے بکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott