Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 20 2026 15:26:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن کی مارکیٹ 500 مزید کمزور ہوئی ہے اور 47500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مشین کلین مال کے۔ مارکیٹ کمزور ہے فل الحال .
Jul 20 2026 15:25:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر میں 1000 اردب کی آمد تھی 9300 سے 9700 پاؤنڈ تک مارکیٹ گئ ہے۔ پچھلے ہفتے کی نسبت 500 پاؤنڈ کمزور ہوئی ہے مارکیٹ۔ بکنگ 1260 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مصری برسیم کراچی 13500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں جبکہ نیا مال 15000 سے 15500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال نئے کا کام کھل کر نہیں ہو رہا ہے۔ پرانا اکا دکا کام ہو جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Jul 20 2026 15:20:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال اکا دکا ہیں اور وہ بھی ٹریڈرز بیچنے کے خواہشمند ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 20 2026 15:17:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال 38000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں ہر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 18 2026 18:47:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال کراچی مارکیٹ میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 18 2026 18:41:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مال 15500 جبکہ پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 17:59:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 15:53:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ کمزور ہے ریٹ تو اچھے پلانٹ والے مالوں کا 48000 روپیہ من تک بتاتے ہیں تاہم ان ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ جبکہ کچے مال لائنوں پر 38000 سے 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 18 2026 15:51:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ بہتر ہے کراچی مارکیٹ پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نئے مال 15200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ اچھے گھروں کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں بازار 500 روپیہ من تیز ہے اور اچھے کھرے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی مصری برسیم کا بازار 1000/1500 روپیہ من بہتر ہو گیا ہے۔ نیچے 12000 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم اب ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی سیلنگ بھی آنے لگ گئ ہے۔ جو لوگ پھنسے ہوئے تھے پرانے مالوں میں ان ریٹوں میں مال نکال بھی رہے ہیں۔ فل حال بازار میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 18 2026 12:39:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے پاس اکا دکا مال ہیں وہ بیچنے کے ہی خواہشمند ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 12800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں گاہک نہیں ہے جبکہ مال بھی نمی والے اور ہلکی کوالٹی کے ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں گاہک بن جاتا ہے اور مال چھنائی کر کے بکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott