Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 21 2026 11:26:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور اسلام آباد پہنچ پرمٹ والے مال 4570 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال کے 4670 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 20 2026 14:27:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ مزید تیز ہے اور اسلام آباد پہنچ میں 4525/50 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں بھی 11200 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے کیونکہ بیشتر اوقات گورنمنٹ کی خود کی خواہش ہوتی ہے کہ جو میجر اشیاء ہوتی ہیں لوکل میں کسان ان کی زیادہ سے زیادہ کاشت کریں اور لوکل اگر ریٹ اچھا ہو گا تو کسان زیادہ کاشت کرے گا۔ یہی وجہ تھی کہ حکومت نے جواروں کی امپورٹ کا پرمٹ بھی نہیں دیا تاکہ لوکل میں جوار کی زیادہ کاشت ہو۔ اب ممکن ہے گورنمنٹ امپورٹ کی اجازت میں تاخیر کرے تاکہ لوکل ریٹ اچھے ہوں اور زمیندار کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو۔ .
Jul 18 2026 11:50:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400/4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 228 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2026 12:31:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jul 15 2026 11:42:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوپن میں 4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جب تک امپورٹ کی نیوز نہیں آتی تب تک مارکیٹ بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ .
Jul 14 2026 11:37:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوپن میں 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jul 13 2026 12:15:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 10700/750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jul 11 2026 18:28:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم کے پرمٹ سننے میں آ رہا ہے گورنمنٹ نے دوبارہ بند کر دئیے ہیں جس کی وجہ سے واہ کینٹ ٹیکسلا سائیڈ میں گندم 4500/4500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں بغیر پرمٹ والے لوکل مال۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن 10750 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 11 2026 12:06:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پرمٹ والے مال کے 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 09 2026 11:49:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد مارکیٹ مزید تیز ہے اور پرمٹ والے مال کے 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل سائڈ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10900 تک کام ہو کر ابھی 10700 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ جب تک گورنمنٹ امپورٹ کی اجازت نہیں دیتی لوکل مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ لوکل میں گندم شارٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott