Mung Beans | مونگ ثابت
Sep 17 2026
Jun 15 2026 13:43:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13935 العریبیہ 13900 المعیز 1 13790 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13585 اتحاد 13600 ڈھرکی گھوٹکی 13570 جبکہ ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13695 حمزہ 13675 فاطمہ 13735 شیخو 13730 اشرف 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13750 مہران فاران شوگر ملز کے 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13557 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2026 18:02:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13580 اتحاد 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13540 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13542 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 13 2026 13:25:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13935 العریبیہ 13900 پپلان 13800 المعیز 1 13800 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13600 اتحاد 13610 ڈھرکی گھوٹکی 13590 اے کے ٹی 13570 جبکہ ایس جی ایم 13580 اور الائنس شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13695 حمزہ 13680 فاطمہ 13740 شیخو 13730 اشرف 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13750 آبادگار 13800 مہران فاران شوگر ملز کے 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13545 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ کے اوپر ہے۔ .
Jun 12 2026 17:45:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اے کے ٹی 13585 آروائے 13690 ایس جی ایم 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13570 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2026 15:26:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13925 العریبیہ 13900 پپلان 13800 المعیز 1 13800 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13590 اتحاد 13600 گھوٹکی 13585 ڈھرکی 13565 اے کے ٹی 13570 جبکہ ایس جی ایم 13575 اور الائنس شوگر ملز کے 13565 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13680 حمزہ 13670 فاطمہ 13730 شیخو 13750 اشرف 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13750 آبادگار 13800 مہران فاران شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 11 2026 18:56:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13575 جبکہ اے کے ٹی 13560/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13580 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2026 16:59:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13570 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13578 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2026 13:58:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13935 العریبیہ 13910 پپلان 13800 المعیز 1 13800 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13590 اتحاد 13600 گھوٹکی 13585 ڈھرکی 13580 اے کے ٹی 13570 جبکہ ایس جی ایم 13585 اور الائنس شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13680 حمزہ 13675 فاطمہ 13740 شیخو 13760 اشرف 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13750 مہران فاران شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13575/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب میں 31 مئ تک کے ڈیٹا کے مطابق 2564384 ٹن سٹاک بقایا پڑا ہے جبکہ سندھ میں 1294023 ٹن سٹاک پڑا ہے اور کے پی کے میں 311837 ٹن سٹاک بقایا پڑا ہے جو کہ کل ملا کر 4170244 ٹن سٹاک بقایا پڑا ہے جو کہ کھپت سے زیادہ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ٹرینڈ کا دارومدار ایکسپورٹ پر مبنی ہے۔ پاسما لگی ہوئ ہے ایکسپورٹ کے پیچھے لیکن گورنمنٹ آہستہ آہستہ کر کے تھکا کر اجازت دے گی۔ اگر 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ بھی ہوتی ہے تب بھی فالتو چینی ملک میں ہے تاہم پھر بازار میں مندہ نہیں آئے گا لیکن اگر ایکسپورٹ نہیں ہوتی تو بازار میں مندہ بھی آ سکتا ہے۔ .
Jun 10 2026 18:41:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13590 حمزہ 13675 اروائے کے 13700 جبکہ فاطمہ شوگر ملز کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13600 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 15:19:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ 13600 روپیہ کوئنٹل اتحاد شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13605 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott