Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
May 14 2026 18:30:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 164/165 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 14 2026 17:46:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر بلک میں کافی مال آئے ہیں جسکی وجہ سے فلحال ضرورت کے مطابق کام ہورہے ہیں۔ .
May 14 2026 17:45:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ فلحال کام کاج سلو ہے۔ .
May 14 2026 17:33:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مل پاس مال 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے ہاڑو مل پاس مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مزید بھی کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 14 2026 14:43:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے جبکہ بیچ بھی ساتھ ساتھ آجاتی ہے۔ .
May 14 2026 14:27:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے تاہم بیچ بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10967 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 14 2026 14:12:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
May 14 2026 12:28:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں سے علی پور وغیرہ سے لوڈ میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے آمدن ہورہی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 13 2026 18:26:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 13 2026 18:20:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5 روپیہ کلو تک کی بیچ آرہی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن ہوئی ہے تاہم اپریل میں بھی بلک میں کافی آمدن ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott