Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
May 11 2026 14:28:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ اولڈ کراپ حاضر شپمنٹ ویسل میں 310 جبکہ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ ویسل میں 290 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 310 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 97.21 جبکہ 290 ڈالر والا کراچی پورٹ 90.94 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 11 2026 13:04:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 09 2026 18:26:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166/167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ اگر 10/20 ڈالر نرم ہوئی تو امپورٹرز بکنگ میں جائیں گے۔ .
May 09 2026 18:00:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11150 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن والے مال نہ ہونے کے برابر ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
May 09 2026 17:18:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان والے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 09 2026 17:02:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ پر کافی مال لگے ہوئے ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
May 09 2026 14:47:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11200 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے جہاں گاہکی آتی ہے 100/200 روپیہ پڑ جاتا ہے۔ .
May 09 2026 14:44:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 09 2026 14:25:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر کافی مال لگے ہوئے ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ ییلو پیس دال کے 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2026 12:29:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رجحان سائڈ سے آمدن شروع ہے اور 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آج پیمنٹ اور حاضر لوڈنگ کے۔ تنزانیہ کے مال حیدرآباد منڈی میں 9100 جبکہ برازیل 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott