+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 14:44:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔